؞   معروف پور کے مدرسہ کے زیر انتظام غرباء میں تقسیم کئے گئے راشن
۴ اپریل/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

کھیتاسرائے (حوصلہ نیوز) کھیتاسرائے کے پاس واقع معروف پور مدرسہ درسگاہ اسلامی کے زیر انتظام گاؤں اور آس پاس میں رہنے والے ضرورت مندوں اور غریبوں میں راشن تقسیم کیا گیاَ والنٹیر نوجوانوں نے مدرسہ کے پرنسپسل عبداللہ فاروق کی سرپرستی میں ضرورت مندوں کی نشاندہی کی اور ہر گھر میں تقریبا ایک ہزار قیمت تک کے راشن تقسیم کئے جس طرح مزدور اور غریب طبقہ کے لوگوں کو راحت ملی۔


1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.